V

V.M. Khaleelur Rahman 's V.m. Khaleelur Rahman

This blog is of different subjects discussed as time demands
but gives importance to social issues, business and finance,
politics etc.

  • Rated2.6/ 5
  • Updated 2 Years Ago

Recent blog posts from V.m. Khaleelur Rahman

INTEREST FREE BANKING SYSTEM
INTEREST FREE BANKING SYSTEM By V.M. Khaleelur Rahman The talk about Interest free banking system is in our country since about 50 years wit......
2 Years Ago
BlogAdda
V.M. Khaleelur Rahman
  WHERE IS REAL HAPPINESS OF EID? REAL HAPPINESS OF EID  BY V. M. Khaleelur Rahman  Eid-ul-Fitr or Ramadan Eid is celebrated as a day of th ......
3 Years Ago
BlogAdda
https://youtube.com/watch?v=36DavEtXJW4&feature=share
Assalamu Alaikum With deep sorrow it is learnt that Dr. Kamal Sharief sahib is no more...Inna lillahi wainna ilaihi Rajivo......
3 Years Ago
BlogAdda
٢٢ شعبان ١٤٤٢5 اپریل 2021آج بعد نماز عصر کانگرتکیہ مسجد میں جمعیت علماء شہر آمبور کا انتخابی اجلاس منعقد ہواجس کی صدارت الحاج مدیکار اشفاق احمد صاحب نائب صدر اہل سنت والجماعت آمبور نے فرمائ۔اجلاس کا آغاز مولانا سعیدالدین صاحب قاسمی خطیب و امام محمد پورہ مسجد نے تلاوت قرآن مجید سے فرمایابحیثت مشاہد مولانا خطیب سعید صاحب باقوی جنرل سکریٹری جمعیت علماء تاملناڈو تشریف فرما رہے مولانا سعید نے جمعیت علماء ہند کے خدمات اور کارنامہ پر نہایت پر مغز خطاب فرمایااس کے بعد جمعیت علماء تاملناڈو کے رکن حسن احمد آمبوری نے منتخب شدہ عہدے داران اور اراکین منتظمہ آمبور کا اسم گرامی پڑھ کر سنایا۔اس موقع پر شہر کے معروف و مشہور علماء کرام شریک رہے جن میں خاص طور پر مفتی مصباح اللہ صاحب قاسمی خطیب و امام مسجد نوراللہ پیٹ مولانا سعادت اللہ صاحب قاسمی خطیب و امام مسجد ھاشم درگم عبد اللہ صاحب لیاقت علی صاحب الحاج مدیکار اشفاق احمد صاحب وغیرہ قابل ذکر ہیں۔ہدیہ تشکر صدر محترم  مولانا ضیاالدین صاحب مدنی نے فرمایااجلاس کا اختتام مفتی مصباح اللہ صاحب کی دعا پر ہوا۔از خدام جمعیت علماء تاملناڈو

٢٢ شعبان ١٤٤٢ 5 اپریل 2021 آج بعد نماز عصر کانگرتکیہ مسجد میں جمعیت علماء شہر آمبور کا انتخا...
3 Years Ago
BlogAdda
Remembering the late Muthavalli sahib
Remembering the late Muthavalli sahib
Assalamu Alaikum  Ali janab Alhaj Nattamkar Abdul Wahab saheb, Muthawalli, Neel Field Mosque who passed away on March 11, 2020 had served as......
3 Years Ago
BlogAdda
“Muslims in BJP...\" by Mr. Pavan K. Varma
“Muslims in BJP...\" by Mr. Pavan K. Varma
The following is the letter sent to the Deccan Chronicle: Dear Sir/Madam, While thanking Mr. Pavan K. Varma for his beautiful article "Musli......
4 Years Ago
BlogAdda